سوزم الدین لشکر ،آسام سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سیاست دان ہیں۔ وہ 2016 میں آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کٹلی چیرا حلقہ سے کانگریس لیڈر گوتم رائے کو شکست دے کر منتخب ہوئے ہیں۔ [1] [2] [3] 2021 کے الیکشن میں سوزم الدین لشکر نے کٹلی چرا حلقہ سے دوبارہ کامیابی حاصل کی۔ [4] [5]

سوزم الدین لشکر
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. My Neta
  2. MLAs, security officials visit India-Bangla border
  3. "AIUDF gets all three Hailakandi seats"۔ 2020-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-18
  4. "Suzam Uddin Laskar from Katlicherra: Early Life, Controversy & Political Career - Sentinelassam"۔ 26 مارچ 2021
  5. "Katlicherra Election Result 2021 LIVE: AIUDF 's Suzam Uddin Laskar defeats Subrata Kumar Nath of BJP"۔ 2 مئی 2021