سونیا شہزاد خان ایک پاکستانی صحافی ہیں۔ 2015ء میں وہ جاگ ٹی وی میں بطور نیوز رپورٹر نظر آئیں [1] وہ اب سماء ٹی وی کے لیے کام کرتی ہے۔

سونیا شہزاد خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1990-11-10) 10 نومبر 1990 (عمر 34 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم ماسٹر ماس کمیونیکیشن
مادر علمی جامعہ کراچی
پیشہ صحافی
دور فعالیت 2014-تاحال
نوکریاں سماء ٹی وی

زندگی اور کیریئر

ترمیم

سونیا شہزاد پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے جاگ ٹی وی میں شامل ہوکر اپنے کیریئر کا آغاز کیا جہاں انہوں نے صحافی اور اینکر کی حیثیت سے کام کیا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم