اسٹار ون ایک بھارتی تفریحی ٹی وی چینل تھا اس کاآغاز1 نومبر 2004ء کیا گیا 18 دسمبر 2011ء کو کم معرفیت کی وجہ سے لائف اوکے کے ساتھ ریپلیس کر دیا گیا۔ پیار کی یہ ایک کہانی اس کے آخری دو ڈراموں میں سے ایک ہے۔

اسٹار ون
ملکبھارت
نیٹ ورکStar TV
صدر دفترممبئی، مہاراشٹر, India
ملکیت
مالکNews Corporation (اسٹار انڈیا و Fox International Channels )

حوالہ جات

ترمیم