سٹیفن جولین بارڈ (پیدائش: 29 اپریل 1992ء) نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] نومبر 2016ء میں انھوں نے کرکٹ نمیبیا کی سالانہ ایوارڈ تقریب میں سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا تھا۔ [2] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگست 2018ء میں انھیں 2018ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے 20 مئی 2019ء کو گھانا کے خلاف نمیبیا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [6]

سٹیفن بارڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیفن جولین بارڈ
پیدائش (1992-04-29) 29 اپریل 1992 (عمر 31 برس)
نمیبیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 16)27 اپریل 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ21 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا ٹی20 (کیپ 1)20 مئی 2019  بمقابلہ  گھانا
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 19 28 66 112
رنز بنائے 348 714 3,260 2,994
بیٹنگ اوسط 18.31 28.56 25.66 27.21
100s/50s 0/2 0/5 2/17 3/19
ٹاپ اسکور 73 92 114 132
گیندیں کرائیں 1,179 509
وکٹ 14 10
بالنگ اوسط 52.00 43.70
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/19 2/27
کیچ/سٹمپ 5/– 13/– 37/– 41/–
ماخذ: Cricinfo، 23 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stephan Baard"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  2. "Cricket Namibia Awards 2016"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2016 
  3. "Six teams vying for the final two spots in ICC Cricket World Cup Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2018 
  4. "Namibia squad revealed for ICC T20 World Cup Africa finals"۔ Xinhua News (Africa)۔ 14 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019 
  5. "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019 
  6. "5th Match, ICC Men's T20 World Cup Africa Region Final at Kampala, May 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019