سپر پاور (فلم)
پاکستانی فلم
سپر پاور (انگریزی: Super Power) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 22 فروری، 1991ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز خیالی فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار شوکت راز ہیں۔ اور فلم ساز ملک قمر دین تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی سجاد، طافو اور خواجہ رشید نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور ساحل فرانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ترنم ناز ، مہناز اور افشاں نے گیت گائے۔
سپرپاور | |
---|---|
Original title | Super Power |
ہدایت کار | شوکت راز خالد ملک (معاون) مقصود احمد (معاون) |
پروڈیوسر | ملک قمر دین ارشد ملک (معاون) افضل ملک (معاون) امجد ملک (معاون) اشرف ملک (معاون) |
تحریر | محمد کمال پاشا |
منظر نویس | سعید ساحلی |
کہانی | مظہر انجم بشیر کمال |
ستارے | |
راوی | چوہدری غلام محمد |
موسیقی | طافو |
سنیماگرافی | سجاد رضوی |
ایڈیٹر | ایم الیاس، اعظم اعجاز |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | جدون ویڈیو (انٹرنشیل ) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کاسٹ
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (11 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم سپرپاور کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
ترمیم- سپر پاور ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- سپر پاور ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- سپر پاور ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر