سڈنی پولک
آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار .یکم جولائی 1934 میں پیدا ہونے والے پولک دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے۔
سڈنی پولک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sydney Pollack) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sydney Irwin Pollack) | ||||||
پیدائش | 1 جولائی 1934ء [1][2][3][4][5][6][7] لا فائت [8][9][10] |
||||||
وفات | 26 مئی 2008ء (74 سال)[11][1][2][3][4][5][6] پیسیفک پالیسڈس، لاس اینجلس ، لاس اینجلس [10] |
||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [12] | ||||||
قد | 182 سنٹی میٹر | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
مناصب | |||||||
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ | ||||||
پیشہ | فلم ساز [10]، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، فلم ہدایت کار ، پائلٹ ، کریکٹر اداکار ، ہدایت کار [13][10]، پروڈوسر | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][14] | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
کیرئیر کا آغاز
ترمیمسڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کے معروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انھوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے ہالی وڈ کا گولڈن دور تھا۔
فلمیں
ترمیمسڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انھیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کے طور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انھیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے
کامیابیاں
ترمیمپولک کو ڈائریکٹر کی حیثیت سے 1969 میں ’دے شوٹ ہارسز ڈانٹ دے‘ کے لیے بھی آسکر اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران پولک نے باکس آفس پر زبردست نام کمایا اورگزشتہ برس انھوں نے آسکر نامزد ’مائیکل کلیٹن ‘ کو پروڈیوس کیا اور فلم میں اداکاری بھی کی۔ 26 مئی 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
ویکی ذخائر پر سڈنی پولک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118898744 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12080013f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hb1cpt — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/103960 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27114359 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/597898 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Sydney Pollack — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1cd8e5b6c0be4ca1bc36fedefd1334e3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.sfgate.com/news/article/Prolific-director-known-for-A-list-casts-3212609.php — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2021
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0001628/
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118898744 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اپریل 2024
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/05/26/movies/26cnd-pollack.html?_r=1&hp&oref=slogin
- ↑ تاریخ اشاعت: 20 اگست 2008 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/mkz13v750sjp4mf — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/3886
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/37941859