سڑک 84 (انگریزی: Road 84; فارسی: جاده 84‎) ایران کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ ایران کی ایک اہم شاہراہ ہے جو ایران کو پاکستان سے ملاتی ہے یہ انار کے مقام پرمیر جاوہ-تفتان سرحد پر پاکستان کی قومی شاہراہ 40 سے ملاتی ہے۔ اس کے اہم شہر بم ،ماہان ،کرمان اور زاہدان ہیں

Road 84
Route information
Part of AH2
Length824 کلومیٹر (512 میل)
Major junctions
Fromمیر جاوہ، صوبہ سیستان و بلوچستان
پاکستان کا پرچمپاکستان سرحد
قومی شاہراہ 40
Major intersections سڑک 86
سڑک 91
سڑک 93
سڑک 95
Toانار، صوبہ کرمان
سڑک 71
Location
Countryایران
Provincesصوبہ سیستان و بلوچستان، صوبہ کرمان
Major citiesزاہدان، صوبہ سیستان و بلوچستان
بم، صوبہ کرمان
ماہان، صوبہ کرمان
کرمان، صوبہ کرمان
Highway system