سکھاں فیض (پیدائش: 9 مارچ 1988ء) ملتان کی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ علاقائی سطح کی کرکٹ کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کرکٹ بھی کھیل رہی ہے۔ وہ بین الاقوامی سطح پر صرف 2 میچ کھیلی۔ [1] اور وہ دونوں میچ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2009 میں ہی کھیلے۔ [2] وہ زیادہ تر سنٹرل زون کرکٹ ٹیم سے کھیل رہی ہے اور پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم سے 2 میچ کھیلی۔

سکھاں فیض
ذاتی معلومات
مکمل نامسکھاں فیض
پیدائش (1988-03-09) 9 مارچ 1988 (عمر 36 برس)
ملتان, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 54)9 مارچ 2009  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ12 مارچ 2009  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05–2009/10ملتان
2010/11پاکستان یونیورسٹیز
2011/12خیبر پختونخوا
2011/12ہائر ایجوکیشن کمیشن
2012/13–2017ملتان
2012/13بلوچستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 53 14
رنز بنائے 17 1,001 178
بیٹنگ اوسط 8.50 21.76 14.83
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/6 0/1
ٹاپ اسکور 10 82* 53*
گیندیں کرائیں 599 18
وکٹیں 13 1
بولنگ اوسط 41.69 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/35 1/10
کیچ/سٹمپ 1/– 22/1 5/–
ماخذ: CricketArchive، 2 جنوری 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/361840.html
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 26 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021