36°04′20″N 48°26′24″E / 36.07222°N 48.44000°E / 36.07222; 48.44000


فارسی: سهرورد
شہر
ملک ایران
صوبہزنجان
شہرستانخدابندہ
بخشمرکزی
آبادی (2006ء)
 • کل5,786
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)IRDT (UTC+4:30)

سہرورد (فارسی: سهرورد‎، رومن نویسی: سہراورد)[1] شہرستان خدابندہ کے مرکزی ضلع میں صوبہ زنجان، ایران کا ایک شہر ہے۔ 2006ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 1,356 خاندان پر مشتمل ہے جس میں 5,786 افراد ہیں۔[2]

سہرورد بارہویں صدی کے مشہور ایرانی فلسفی ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی[3] اور فارسی صوفی ضیاء الدین سہروردی کی جائے پیدائش ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. سہرورد can be found at GEOnet Names Server, at this link, by opening the Advanced Search box, entering "-3766562" in the "Unique Feature Id" form, and clicking on "Search Database".
  2. "اسلامی جمہوریہ ایران کی مردم شماری, 1385 (2006)" (ایکسل)۔ اسلامی جمہوریہ ایران 
  3. M. Kamal, Mulla Sadra's Transcendent Philosophy, p.12, Ashgate Publishing Inc., 136 pp., 2006, ISBN 0-7546-5271-8 (see p.12)