سہل بن عتیک قبیلہ خزرج سے بنو معبد کے ایک انصاری صحابی تھے، وہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک تھے ۔[2] اور آپ نے غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شرکت کی [1] اور آپ کی وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر نماز جنازہ پڑھی۔ [3]

سہل بن عتیک
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سهل بن عتيك
والدہ جميلة بنت علقمة بن عمرو[1]
رشتے دار أخو حارث بن عتیک بن نعمان
عملی زندگی
طبقہ صحابة
نسب الأنصاري الخزرجي
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

وہ سہل بن عتیک بن نعمان بن عمرو بن عتیک بن عمرو بن معبد بن مالک بن نجار الانصاری خزرجی ہیں ان کی والدہ جمیلہ بنت علقمہ بن عمرو بن ثقف بن مالک بن معبد ہیں۔

حالات زندگی

ترمیم

ان کا پورا نام سہل بن عتيك بن نعمان بن عمرو بن عتيک بن عمرو بن مبذول ان کی والدہ جميلة بنت علقمة بن عمرو بن ثقف بن مالک بن مبذول تھیں بیعت عقبہ ثانیہ میں اپنے بھائی حارث بن عتیک جن کی کنیت ابو اخزم تھی کے ساتھ موجود تھے غزوۂ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے ان کی اولاد نہ تھی ان کے بھائی ابو اخزم جنگ جسر ابو عبیدہ میں شہید ہوئے۔ [4][5] ۔ پھر آپ کی وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر نماز جنازہ پڑھی۔ [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب سانچہ:استشهاد بويكي بيانات
  2. البداية والنهاية، ابن كثير الدمشقي، الجزء الثالث، فصل يتضمن أسماء من شهد بيعة العقبة الثانية ثلاثة وسبعون رجلا وامرأتان علي ويكي مصدر
  3. محمد بن سعد البغدادي (1968)، الطبقات الكبرى، مراجعة: إحسان عباس، بيروت: دار صادر، ج. 3، ص. 510،
  4. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابی الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيبانی الجزری، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت
  5. الطبقات الكبرى مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد بن منيع الهاشمی بالولاء، البصری، البغدادی المعروف بابن سعد ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت
  6. ابن الأثير الجزري (1989)، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: محمد إبراهيم البنا، محمد أحمد عاشور، محمود عبد الوهاب فايد، بيروت: دار الفكر للطباعة والنشر والتوزيع، ج. 2، ص. 322