ساہیانوالہ (انگریزی: Sahianwala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو انتظامی تقسیم کے لحاظ سے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تقریباً 30 کلومیٹر دور شمال کی سمت ایم 3 موٹروے کے کنارے واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔[1]


ساہیانوالہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
آبادی
 • کل1,500

تفصیلات

ترمیم

ساہیانوالہ کی مجموعی آبادی 1,500 افراد پر مشتمل ہے۔

ذرائع آمد و رفت

ترمیم

ریلوے اسٹیشن

ترمیم

ساہیانوالہ قصبے کی جنوبی سمت ساہیانوالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔

موٹروے

ترمیم

ایم 3 موٹروے ساہیانوالہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتی ہے، جہاں ساہیانوالہ انٹرچینج موجود ہے۔

ساہیانوالہ بذریعہ سڑک سانگلہ ہل، کھرڑیانوالہ، چک جھمرہ اور چنیوٹ سے جڑا ہوا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sahianwala"