سہیل رعنا

پاکستانی موسیقار

سہیل رعنا (Sohail Rana) ایک پاکستانی فلمی موسیقار ہیں۔ انھیں پاکستانی فلمی صنعت میں اداکار وحید مراد نے متعارف کرایا۔ فلم ارمان اور دوراہا میں ان کی موسیقی پر احمد رشدی کے گائے ہوئے گانوں پر انھیں مقبولیت حاصل ہوئی۔[1] وہ اب کینیڈا میں مقیم ہیں۔[2]

سہیل رعنا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1938ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رعنا اکبر آبادی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.citwf.com/person23830.htm, Sohail Rana Filmography on Complete Index To World Film website, Retrieved 23 Nov 2015
  2. http://www.dawn.com/news/921154/shades-of-glory-sohail-rana, Article about Sohail Rana on Dawn newspaper, Published 19 April 2009, Retrieved 1 July 2016

بیرونی روابط

ترمیم