سیتا
رام، جنھیں ہندو بھگوان مانتے ہیں، کی بیوی۔ متھلا پوری (موجودہ جنک پور واقع نیپال) کے راجا جنک کی بیٹی تھیں۔
سیتا सीता | |
---|---|
دیوناگری | सीता |
سنسکرت نقل حرفی | Sītā |
متون | راماین |
ذاتی معلومات | |
والدین | جانک (سوتیلا باپ) سونینا (سوتیلی ماں) |
بہن بھائی | ارمیلا (چھوٹی بہن) |
رام چندر جی کو چودہ برس کا بن باس دیا گیا تو رام چندر جی نے بخوشی تسلیم بھی کر لیا تو اس فیصلے میں ان کی بیوی سیتا نے بھی ان کا ساتھ دیا۔
اغوا
ترمیمایک دن لنکا کے بدقماش راجا، راون کا اس جنگل سے گذر ہوا اور سیتا کو اٹھا کر لے گیا۔ رام چندر جی نے بندروں کے راجا سکریو کی فوج جس کا سپہ سالار ہنومان تھا کی مدد سے لنکا پر چرھائی کی اور راون کو ہلاک کرکے سیتا جی کو رہا کرایا۔