سیتالئی ساتنار
سیتَلئی ساتّنار ((تمل: சீத்தலைச் சாத்தனார்)) ایک تمل شاعر تھے۔ ان سے مشہور رزمیہ نظم منی میکالئی منسوب ہے۔ سنگم ادب کے 11 اشعار، بہ شمول تیرولووا مالئی کے 10 اشعار ساتانار سے منسوب ہیں۔[1]
سیتالئی ساتنار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
کارہائے نمایاں | منی میکالئی |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمسیتَلئی ساتّنار تمل ادب کے اولین شعرا میں سے ایک تھے۔ وہ منی میکالئی کے تخلیق کار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ چھٹی صدی عیسوی کا کام ہے۔ اسے سیلاپتی کارم کی دوسری کڑی کے طور پر مانا جاتا ہے۔ سیتَلئی ساتّنار ہندوستانی مذہبی اور ملحدانہ فلسفوں میں ماہر تھے اور وہ عموماً بدھ مت کے فلسفوں کے حامی تھے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ راما ویدانایاگم (2017)۔ Tiruvalluva Maalai: Moolamum Eliya Urai Vilakkamum (بزبان تمل) (1 ایڈیشن)۔ چینائی: Manimekalai Prasuram۔ صفحہ: 21–23
- ↑ https://www.veethi.com/india-people/chithalai_chathanar-profile-9726-20.htm