سیتھ رولنز (پیدائش 28 مئی، 1986ء) ایک امریکی پیشہ ورانہ کشتی کھیلنے والے پہلوان ہیں۔ ان کا تعلق ڈبلیو ڈبلیو ای سے ہے۔ وہ موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپین ہیں۔

سیتھ رولنز
Seth Rollins 2017.jpg
Rollins in May 2017
پیدائشی نامColby Lopez
سن پیدائش28 مئی 1986ء (عمر 33 سال)
بفیلو، آئیووا, U.S.
رہائشمولن، الینوائے, U.S.
بطور پیشہ ورانہ کشتی
اکھاڑے والا نامGixx[1]
Seth Rollins[2]
Tyler Black
بلڈ قد6 فٹ 1 انچ (185 سینٹی میٹر)[3]
بلڈ وزن217 پونڈ (98 کلوگرام)[3]
تیاری کی جگہڈیونپورٹ، آئیووا[3]
کوچDanny Daniels[4]
ڈیبیو2005[5]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ "Seth Rollins". WWE. مؤرشف من الأصل في April 10, 2018. اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2018. 
  2. "Tyler Black profile". Ring of Honor. مؤرشف من الأصل في May 9, 2010. اخذ شدہ بتاریخ April 5, 2010.