سیدہ عروب شاہ ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ31 دسمبر 2003ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔

سیدہ عروب شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامسیدہ عروب شاہ
پیدائش (2003-12-31) 31 دسمبر 2003 (عمر 20 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 81)4 نومبر 2019  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ14 دسمبر 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 47)17 دسمبر 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی203 مارچ 2020  بمقابلہ  تھائی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2 3
رنز بنائے 0 3
بیٹنگ اوسط 0 3.00
100s/50s 0/0 -/-
ٹاپ اسکور 0 3*
گیندیں کرائیں 60 72
وکٹ 2 2
بولنگ اوسط 18.50 46.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/37 1/21
کیچ/سٹمپ 0/- 2/-
ماخذ: کرک انفو، 3 مارچ 2020ء

کرکٹ کرئیر

ترمیم

اکتوبر 2019ء میں بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے ان کو پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] انھوں نے 4 نومبر 2019ء کو بنگلہ دیش کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے کیرئیر کا آغاز کیا۔ [3] اور 17 دسمبر 2019ء کو انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے لیے خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔[4] جنوری 2020ء میں ، انھیں آسٹریلیا میں 2020ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ خواتین کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [5] دسمبر 2020ء میں ، انھیں 2020ء پی سی بی ایوارڈز کے لیے سال کی خواتین کے ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Syeda Aroob Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2019 
  2. "Teenager Syeda Aroob Shah earns maiden call-up; Sandhu, Fatima return for Bangladesh ODIs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2019 
  3. "2nd ODI, Bangladesh Women tour of Pakistan at Lahore, Nov 4 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2019 
  4. "1st T20I, England Women tour of Malaysia at Kuala Lumpur, Dec 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  5. "Pakistan squad for ICC Women's T20 World Cup announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020 
  6. "Short-lists for PCB Awards 2020 announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021