سید افتخار حسین گیلانی
سید افتخار حسین گیلانی (پیدائش 18 جولائی 1940) ، پاکستان کے وفاقی وزیر قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1] وہ کوہاٹ ، صوبہ خیبر پختونخواہ ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔1970 کے انتخابات میں افتخار نے آزاد امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑا۔ [2] پہلا الیکشن ہار کر 1971 میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ 1988 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے انھوں نے بینظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں وفاقی وزیر قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 21 دسمبر 2011 کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ [3] 26 اکتوبر 2012 کو افتخار الدین خٹک کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ [4] [2]
سید افتخار حسین گیلانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جولائی 1940ء (85 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ JPRS report: Near East & South Asia, Issue 92110۔ Foreign Broadcast Information Service۔ 1992۔ ص 4
- ^ ا ب "PTI vice-president Iftikhar Hussain Gilani joins PML-N". Paki Mag (امریکی انگریزی میں). 27 اکتوبر 2012. Retrieved 2021-01-31.
- ↑ "Former law minister Iftikhar Gilani joins PTI". The Nation (انگریزی میں). 21 دسمبر 2011. Retrieved 2021-01-31.
- ↑ "Iftikhar Gillani, Khattak, Shamshad join PML-N". The Nation (انگریزی میں). 27 اکتوبر 2012. Retrieved 2021-01-31.