سید شہباز غوث بخاری ( بستی امیر شاہ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ 2016 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔[1][2] شہباز غوث بخاری جنوری 2013 سے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں اور جنوبی پنجاب سے عمران خان کے ساتھیوں میں انکا شمار ہوتا ہے۔ شہباز نے کئی بار عمران خان سے ملاقات میں کوٹ ادو کے مسائل اجاگر کیے اور ضلع کوٹ ادو بنوانے میں انکا کردار رہا ہے۔ [3]

سید شہباز غوث بخاری
تفصیل=
تفصیل=

صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Syed Shahbaz Ghous Bukhari ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہباز غوث بخاری نے فلڈز 2010 کعبد ضلع کوٹ ادو میں اربوں روپوں کے فلاحی کام کیے ہیں اور خاص طور پرصاف پانی، بچیوں کے لیے جہیز فنڈز، واٹر فلٹریشن پلانٹس، سولر ٹیوب ویلز وغیرہ قابل زکر ہیں۔[4]

سیاسی کیریئر

ترمیم

شہباز پاکستان کے 2016 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 279 مظفر گڑھ سے آزاد امیدوار تھے۔ 2018 میں، انھوں نے پاکستانی عام انتخابات میں شبیر علی قریشی کی حمایت کی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سید شہباز غوث بخاری نے آج حضرت امیر شاہ قلندر رح بخاری کے سالانہ تقریب عرس میں حاضری و دعا میں شرکت، رپورٹ ملک کفایت اللہ، مزید تفصیلات جانیے اس لنک میں"۔ starnewshd۔ 01 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  2. "ڈاکٹر شہباز گل سے سید شہباز غوث بخاری کی ملاقات"۔ nawaiwaqt۔ 27 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  3. "KAPCO: Health Hazard to the Society?"۔ The Markhor Times۔ 2023-01-01۔ 13 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  4. "امید ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے غرباء میں گرم ملبوسات کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری"۔ enn media۔ 27 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2023 
  5. "سابق حکومتوں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کا ازالہ کیا جارہاہے،شبیر علی قریشی"۔ nawaiwaqt۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023