سید شیر علی شاہ شیرازی
سید شیر علی شاہ شیرازی ترکمان دہلی والے بن سید بہاؤالدین شیرازی
سید شیر علی شاہ شیرازی | |
مذہب | اسلام |
---|---|
پیدائش | ء شیراز |
وصال | ء دہلی |
والد ماجد | سید بہاؤالدین شیرازی[1] |
سید شیر علی شاہ شیرازی ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔ زمانے کے بہت بڑے عالم اور بزرگ ہو گذرے ہیں۔ بادشاہ ہمایوں جب اپنے بھائیوں کی وجہ سے تخت دہلی سے ناکام ہو کر واپس ایران گیا تو دوبارہ جب واپس آیا تو سید شیر علی شاہ شیرازی کو ہمراہ لایاتھا۔ ہمایوں سید شیر علی شاہ شیرازی کا معتقد تھا اور ان کا مرید تھا اس لیے شاہ شیر علی بادشاہوں کے پیشوا کہلاے آپ کا روزہ اقدس دہلی میں ترکمانی دروازہ میں مشہور دربار ہے آپ کے تین صابزادے تھے۔ ١۔ سید شاہ شمس شیرازی ٢۔سید جلال ٣۔ سید محمود[2]