سید طارق یعقوب رضوی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

سید طارق یعقوب رضوی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

سید طارق یعقوب رضوی یکم دسمبر 1968ء کو پھالیہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1988ء میں فارمن کرسچن کالج سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

سید طارق یعقوب رضوی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 117 (منڈی بہاؤ الدین-II) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018