سید فیض الحسن شاہ (سیاستدان)

پاکستان میں سیاستدان

سید فیض الحسن شاہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ سابق ایم این اے سید منظور حسین شاہ اور سابق ضلع نائب ناظم، سابق چیئرمین بلدیہ سید نور الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 70 (گجرات-III) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 95,168 ووٹ حاصل کیے اور چوہدری جعفر اقبال اور قمر زمان کائرہ کو شکست دی۔[1]

سید فیض الحسن شاہ (سیاستدان)
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن از
20 جنوری 2023 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔105  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-70 Result - Election Results 2018 - Gujrat 3 - NA-70 Candidates - NA-70 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2018