سید قطب علی شاہ (سیاستدان)
پاکستان میں سیاستدان
سید قطب علی شاہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جنوری 2016 سے مئی 2018 تک اور اگست 2018 سے فروری 2019 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
سید قطب علی شاہ (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-123 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
سیاسی کیریئر
ترمیمسید قطب علی شاہ جنوری 2016 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی-89 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-VI) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 123 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-VI) سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہ 12 فروری 2019 کو اپنے حلقے میں دوبارہ گنتی کی وجہ سے وہ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار سیدہ سونیا علی رضا کے ہاتھوں شکست کھا گئے تھے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1373
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023