سید محمد محفوظ مشہدی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

سید محمد محفوظ مشہدی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منڈی بہاوالدین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

سید محمد محفوظ مشہدی یکم جنوری 1954ء کو منڈی بہاؤالدین میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے میٹرک تک کی تعلیم حاصل کی ۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

سید محمد محفوظ مشہدی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 120 (منڈی بہاؤ الدین-V) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018