سیروپا بوس مکرجی (پیدائش:1951ء | وفات:30 نومبر 2017ء)[1][2] ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی ہیں۔ انھوں نے ایک ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ کھیلے۔

سیروپا بوس
ذاتی معلومات
مکمل نامسیروپا بوس
پیدائشت 1951
بھارت
وفات (عمر 66)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)17 فروری 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ19 فروری 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 7
بیٹنگ اوسط 7.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 7
گیندیں کرائیں 78
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ -/-
ماخذ: کرک انفو، 4 مئی 2020

شماریات

ترمیم

سیروپا بوس نے 17 مارچ سے 20 مارچ تک لکنھئو میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا جو ان کا پہلا اور آخری ٹیسٹ میچ تھا 1985ء میں دو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 27) 17 فروری 1985ء کو نیوزی لینڈکیخلاف جبکہ دوسرا اور آخری ایک روزہ 19 فروری 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف تھا۔ ایک روزہ میچوں انھوں نے 7 رنز اسکور کیے اور 78 گیندیں کرائیں اور کوئی وکٹ حاصل نہ کی۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Former بھارت women cricketer Sreerupa Bose dies aged 66"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-30
  2. Booth، Lawrence (2018)۔ Wisden Cricketer's Almanack۔ ص 187۔ ISBN:978-1-4729-5354-4
  3. "پرامیلا بھٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12

بیرونی روابط

ترمیم