دریائے سیحوں

وسط ایشیا میں واقع دریائے جیحوں کا جڑواں دریا
(سیر دریا سے رجوع مکرر)

سیر دریا یا دریائے سیحوں وسط ایشیا کا ایک اہم دریا ہے، جو کرغزستان اور ازبکستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور مغربی اور شمال مغربی ازبکستان اور جنوبی قازقستان میں 2220 کلومیٹر (1380 میل) کا سفر طے کرنے کے بعد بحیرہ ارال میں جا گرتا ہے۔

دریائے سیحوں
Map of the watershed of Syr Darya. Aral Sea boundaries are c. 1960.
مقامی نام(قازق: Syrdarııa)‏
ازبک: Sirdaryo, Сирдарё
تاجک: Сирдарё
دیگر نامJaxartes, Seyhun
Countryکرغیزستان، ازبکستان، تاجکستان، قازقستان
Citiesخجند، تاشقند، ترکستان (شہر)، قزل اوردا، بایکونور
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذConfluence of Naryn and Kara Darya
وادئ فرغانہ، ازبکستان
400 میٹر (1,300 فٹ)
40°54′03″N 71°45′27″E / 40.90083°N 71.75750°E / 40.90083; 71.75750
دریا کا دھانہNorth Aral Sea
Kazaly، قازقستان
42 میٹر (138 فٹ)
46°09′15″N 60°52′25″E / 46.15417°N 60.87361°E / 46.15417; 60.87361
لمبائی2,256.25 کلومیٹر (1,401.97 میل)
نکاس
  • کم از کم شرح:
    170 میٹر3/سیکنڈ (6,000 فٹ مکعب/سیکنڈ)
  • اوسط شرح:
    1,180 میٹر3/سیکنڈ (42,000 فٹ مکعب/سیکنڈ)[1]
  • زیادہ سے زیادہ شرح:
    3,900 میٹر3/سیکنڈ (140,000 فٹ مکعب/سیکنڈ)
طاس خصوصیات
طاس سائز402,760 کلومیٹر2 (4.3353×1012 فٹ مربع)
معاون
Protection status
Invalid designation
رسمی نامLesser Aral Sea and Delta of the Syrdarya River
نامزد2 فروری 2012
حوالہ نمبر2083[2]
دریائے سیحوں اور دریائے جیحوں کا نقشہ

دریا کا سالانہ بہاؤ 28 مکعب کلومیٹر ہے جو اس کے معاون دریا دریائے جیحوں کا نصف ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Daene C. McKinney۔ "Cooperative Management of Transboundary Water Resources in Central Asia" (PDF)۔ Ce.utexas.edu۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014 
  2. "Lesser Aral Sea and Delta of the Syrdarya River"۔ Ramsar Sites Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018