سیلف ہیلپ گروپ کسی خاص مقصد کے لیے جمع لوگوں کے گروہ کا نام ہے۔ یہ گروہ ایک منظم یا غیر منظم شکل اختیار کر سکتا ہے اور اس کے ارکان کی شراکت اور ذمے داری مساوی یا غیر مساوی ہو سکتے ہیں۔ ایضًا وابستگی بھی ہمہ وقتی، جز وقتی یا صرف مالیہ فراہمی کی حد تک ارکان میں مختلف ہو سکتی ہے۔مزید یہ کہ سیلف ہیلپ گروپ سے مراد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:

  • افراد کا ایسا گروپ جس میں شامل ارکان ایک دوسرے کو کسی مخصوص مقصد کی تکمیل میں مدد کرتے ہیں۔ انھیں سپورٹ گروپ کہا جاتا ہے۔
  • دیہی علاقوں میں مالیہ فراہمی کا درمیانی کردار نبھانے والی تنظیم جس میں عمومًا 10-15 افراد ہوتے ہیں، جس کی اکثریت خواتین پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کے لیے دیکھیے سیلف ہیلپ گروپ (مالیہ)

مزید دیکھیے

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔