سیما سنگھ بھارت کی ایک اداکارہ، ماڈل، رقاصہ اور ٹیلی ویژن میزبان ہے۔ وہ بھوجپوری فلم کی مشہور آئٹم ڈانسر ہے۔ سیما نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز بھوجپوری فلم سے کیا۔ اس نے بھوجپوری کے علاوہ مراٹھی فلم کے لیے کام کیا۔ اسے دو بار بہترین رقاصہ کے لیے بھوجپوری فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس نے 400 فلموں میں آئٹم گرل کی حیثیت سے اپنا فنکارانہ جوہر دکھایا۔ اور اسے سب سے زیادہ فلموں میں آئٹم ڈانس کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل ہے۔

Seema Singh[1]
ناچتی ملکہ (ڈانسنگ کوئین)-

معلومات شخصیت
پیدائش (1990-07-11) 11 جولائی 1990 (عمر 34 برس) اتر پردیش، بھارت
الہ آباد
شہریت بھارت
قومیت بھارتی
مذہب ہندو
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، رقاصہ، پیشکارہ
دور فعالیت 2007-تاحال
وجہ شہرت آئٹم سانگ
اعزازات
بہترین آئٹم گرل[1]

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال (ء) فلم کردار زبان مزید
2016 ریئل انڈین مدر بھوجپوری
شوا رکشک بھوجپوری
2015 باغی بھئلے سجنا ہمار بھوجپوری
دارواغہ چلے سسرال بھوجپوری
ای کیسان پیار بھوجپوری
جان تیرے لیے بھوجپوری
جونیر نرہوا دھرتی کے لال بھوجپوری
کاٹ کے رکھدیو بھوجپوری
لے کے آجا بینڈ باجا اے پون راجا
مائی کے قرض
نہلے پہ دہلا بھوجپوری
پریم لیلا بھوجپوری
رکت بھومی بھوجپوری
ودھایک جی بھوجپوری
وجے پتھ بھوجپوری

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Singh، Seema۔ "Seema Singh adjudged 'Best Item Girl' - The Times of India"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-04