سیموئل بیٹس (کرکٹر)
سیموئل ہیرالڈ بیٹس (پیدائش: 16 جون 1890ء)|(انتقال:28 اگست 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1910ء اور 1912ء کے درمیان واروکشائر کے لیے 5 میچوں میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی [1] وہ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ ، ایجبسٹن ، برمنگھم میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد ہیڈ گراؤنڈزمین تھے۔ان کی زندگی میں وہ عام طور پر "ہیرالڈ بیٹس" کے طور پر کہا جاتا تھا۔ بیٹس اپنے بھائی کے ساتھ وارکشائر کے 6 کرکٹ کھلاڑی میں شامل تھے جو ستمبر 1914ء میں پہلی جنگ عظیم میں خدمات انجام دینے کے لیے شامل ہوئے تھے۔
انتقال
ترمیم28 اگست 1916ء کو شمالی فرانس کے ہارڈیکورٹ-آکس-بوئس میں پہلی جنگ عظیم کی لڑائی میں ان کی موت ہو گئی۔ [2] ان کی عمر 26 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Samuel Bates"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2015
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 1 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018