شاخ زریں میٹرو پل (انگریزی: Golden Horn Metro Bridge) استنبول، ترکی میں استنبول میٹرو کی ایم2 لائن کے لیے شاخ زریں پر ایک پل ہے۔ یہ استنبول کے یورپی حصے میں اضلاع بےاوغلو اور فاتح کو آپس میں ملاتا ہے۔ یہ غلطہ پل اور اتاترک پل کے درمیان میں اتاترک پل سے تقریباْ 200 میٹر (660 فٹ) مشرق میں واقع ہے۔ [1][2][3] یہ شاخ زریں پر چوتھا پل ہے۔ [3][4] اس کا افتتاح 15 فروری 2014ء کو ہوا۔ [5]

شاخ زریں میٹرو پل
Golden Horn Metro Bridge

Haliç Metro Köprüsü
شاخ زریں میٹرو پل کا نظارہ، جبکہ برج غلطہ پل بھی نطر آ رہا ہے
دیگر نامخلیج میٹرو کراسنگ پل
برائے
پارشاخ زریں
مقاماستنبول
دیکھ بھال
نقشہ نویس
طرزCable-stayed bridge
موادفولاد
کل لمبائی936 میٹر (3,071 فٹ)
چوڑائی12.6 میٹر (41 فٹ)
اونچائی65 میٹر (213 فٹ)
طویل ترین180 میٹر (590 فٹ)
Vertical clearance13 میٹر (43 فٹ)
آغاز تعمیرجنوری 2, 2009
تعمیر کی لاگت€146.7 million
افتتاحفروری 15, 2014
متناسقات41°01′22″N 28°57′58″E / 41.0227°N 28.9662°E / 41.0227; 28.9662

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""Haliç Metro Geçiş Köprüsü" açılışa hazır". حریت (ترکی اخبار) (التركية میں). 17 جنوری 2014. Retrieved 2014-02-03.
  2. "Haliç metro Hattı" (التركية میں). İstanbul Büyükşehir Belediyesi. Archived from the original on 2013-12-13. Retrieved 2014-02-03.
  3. ^ ا ب "Low profile"۔ Bridge Design & Engineering۔ 14 مئی 2013۔ مورخہ 2014-02-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-03
  4. "Haliç Metro Crossing Bridge"۔ halicmetrokoprusu.com۔ مورخہ 2014-01-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-04
  5. "Haliç، Yenikapıyı، Hacıosman'a bağladı". حریت (ترکی اخبار) (التركية میں). 15 فروری 2014. Retrieved 2014-02-15.