مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا [1]
  • 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا [1]
  • 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
  • 2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا [1]
  • 2005ء - دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

  • سربیا کا قومی دن [1]
  • سنگاپور کا یوم دفاع [1]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔