شادی پلی ریلوے اسٹیشن
(شاديپالي ريلوے اسٹيشن سے رجوع مکرر)
شادی پلی ریلوے اسٹیشن ،پاکستان میں واقع ہے۔یہ اسٹیشن حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن پر واقع ایک چھوٹا لیکن خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے یہ میرپورخاص ریلوے جنکشن سے کھوکھراپار کی طرف تقریباً بیس کلومیڑ دور واقع ہے۔[1]
شادی پلی ریلوے اسٹیشن Shadipalli Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | شادی پلی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SPI | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شادی پلی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SPI ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمشادی پلی ریلوے اسٹیشن شادی پلی میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "شادی پلی ریلوے اسٹیشن،جہاں سے ہندوستان کی سرحد تک ٹرین سروس چلتی ہے"۔ 2022-11-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023