شادی پلی ریلوے اسٹیشن ،پاکستان میں واقع ہے۔یہ اسٹیشن حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن پر واقع ایک چھوٹا لیکن خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے یہ میرپورخاص ریلوے جنکشن سے کھوکھراپار کی طرف تقریباً بیس کلومیڑ دور واقع ہے۔[1]

شادی پلی ریلوے اسٹیشن
Shadipalli Railway Station
محل وقوعشادی پلی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSPI
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
عبد اللہ آباد ہالٹ حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن سائیں داد
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شادی پلی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SPI ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع ترمیم

شادی پلی ریلوے اسٹیشن شادی پلی میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "شادی پلی ریلوے اسٹیشن،جہاں سے ہندوستان کی سرحد تک ٹرین سروس چلتی ہے"۔ 2022-11-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔