شارلروا (فرانسیسی: Charleroi) بلجئیم کے والونیا صوبے کا ایک بلدیہ اور شہر ہے۔[2] یہاں زیادہ تر فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے اور ایک مقامی زبان جسے والون کہا جاتا ہے۔

بلدیہ
سرکاری نام
شالروا کا نظارہ
شالروا کا نظارہ
شارلروا
پرچم
شارلروا
قومی نشان
ملکبلجئیم کا پرچم بیلجیئم
کمیونٹیفرانسیسی کمیونٹی
علاقہوالونیا
صوبہہائنو
ارونڈسمینٹCharleroi
حکومت
 • میئرPaul Magnette (PS)
 • حکومتی جماعت/جماعتیںPS, CDH, MR
رقبہ
 • کل102.08 کلومیٹر2 (39.41 میل مربع)
آبادی (1 جنوری 2013)[1]
 • کل203,871
 • کثافت2,000/کلومیٹر2 (5,200/میل مربع)
ڈاک رمز6000، 6001، 6010، 6020,
6030–6032، 6040–6044، 6060، 6061
رمز علاقہ071
ویب سائٹwww.charleroi.be

جڑواں شہر

ترمیم

شہر شارلیروا کے جڑواں شہر Schramberg، Sélestat، Manoppello، Casarano، Follonica، ہیمیجی، ہیوگو، Hirson، سینٹ-جنین، دونیتسک، پٹسبرگ و Waldkirch ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ـ آبادی فی بلدیہ از 1 جنوری 2013 (ایکس ایل ایس; 607.5 کے بی)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Charleroi"