شازیہ طارق، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

شازیہ طارق
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

وہ 18 دسمبر 1983 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2003 میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین، گوجرانوالہ سے بیچلر آف آرٹس اور 2007 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

شازیہ طارق 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2018 
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018