شائرہ رائے ) دبئی میں رہنے والی ایک گلوکار، اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ وہ ڈراما سیریل عکس میں ثانیہ کا کردار ،موہنجودڑو میں موہنی اور ساہو فلم میں مختلف کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ [1] انھوں نے 2020 میں "رات ، کملی" [2] [3] [4] جیسے میوزک سنگلز میں گایا اور ایمیزون پرائم کے لیے ہیلو شبنم کی پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر بن گئیں۔ [5] انھوں نے 2020 میں پاکستانی گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ ایک دوگانہ گایا تھا۔ [6] [7] [8] [9]

شاعرہ رائے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  موسیقار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی

ترمیم

فلمیں

ترمیم
چابی
اس کا مطلب کہ ڈراما/فلم ابھی نشر نہی ہوئی
فلم کردار کردار ڈائریکٹر نوٹ
2016 موئن جو دڑو موہنی اشوتوش گواریكر مختلف
2018 عکس ثانیہ آصف پرویز پہلی فلم
2019 ساہو نتاشا سجیتھ مختلف
2020 اسٹریٹ ڈانسر 3ڈی روکسین ریمو ڈی سوزا کیمیو
2020 ہیلو شبنم حنا / شبنم ارسلا مانویتکر فلم بندی

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم
  • رات
  • دعا ہے
  • شائرہ رائے کرائنٹائن میں (البم)
  • سنسنی خیز آنکھیں (Sensational Eyes)
  • عکس ٹائٹل ٹریک ( عکس )
  • جینے لگا ( عکس )
  • کملی محسن عباس حیدر کے ساتھ دوگانا[10] [11] [12]
  • قریبی آؤ
  • فین بن گئی

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال ایوارڈ قسم کام نتیجہ ریفری
2020 پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ بہترین گانا رات (سنگل) نامزد

حوالہ جات

ترمیم
  1. U. S. Desk۔ "Shyraa Roy – Dazzling and fascinating"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021 
  2. Sadiq Suleman (2020-10-05)۔ "'I Changed My Gender From Male To Female & It Was Not Easy' - The Complete Story of Actress Shyraa Roy"۔ Parhlo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2020 
  3. "Shyraa Roy intends collaborating with Shreya Ghosal - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2020 
  4. Buraq Shabbir (2020-10-23)۔ "Singer Shyraa Roy gears up for music video, 'Kamli'"۔ cutacut (بزبان انگریزی)۔ 01 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2020 
  5. "Hello Shabnam: Shyraa Roy talks about Cybercrime Telefilm"۔ DESIblitz (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2020 
  6. "Singer Shyraa Roy shoots her track Kamli featuring Mohsin Abbas"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020 
  7. "Mohsin Abbas Haider & Shyraa Roy's 'Kamli' is all set release after lockdown!"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2020 
  8. Yumna Tirmizi (2020-04-04)۔ "Shyraa Roy to appear in music Single with Mohsin Abbas Haider"۔ FHM Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2020 
  9. "Indian Musician Shyraa Roy ropes in International star Mohsin Abbas haider for her big budget upcoming song "Kamli""۔ www.radioandmusic.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2020 
  10. "Big Break For Shyraa Roy - A Dubai Based Singer"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2020 
  11. Hammad Akbar (2020-10-10)۔ "Mohsin Abbas Haider And Shyraa Roy Go 'Kamli' With Their Collaboration"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020 
  12. "Aspiring Artist Shyraa Roy Collaborates with Mohsin Abbas Haider"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020 

بیرونی روابط

ترمیم