شاہ عباس مسجد
شاہ عباس مسجد ارمینیہ کے دار الحکومت یریوان میں ایک سولہویں صدی کی مسجد تھی۔ یہ ایرانی صفوید بادشاہ (شاہ) عباس اول (عظیم) کے دور حکومت میں تعمیر ہوئی تھی۔ گانجا میں شاہ عباس مسجد بھی، اسی وقت تعمیر کی گئی تھی۔
Shah Abbas Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
رسم | شیعہ اثنا عشریہ |
ملک | آرمینیا |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد (1606–1828 (?)) |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Mosque |
طرز تعمیر | ایرانی فن تعمیر (Safavid style) |
سنہ تکمیل | 1606 |
تفصیلات | |
مینار | 0 |
مزید دیکھیے
ترمیم- عباس مرزا مسجد ، یریوان
- نیلی مسجد ، یریوان