شب خون (انگریزی: Shabkhoon) اردو کا ایک ادبی رسالہ تھا جسے شمس الرحمٰن فاروقی نے الہ آباد، بھارت سے جاری تھا۔[1] شمس الرحمن فاروقی نے اس رسالہ کو 1966ء میں شروع کیا اور یہ 2006ء تک جاری رہا۔ اس رسالہ میں 1960ء کی دہائی سے لے کر 2006ء کے جدت پسند قلم کاروں کو جگہ دی گئی اور ان کی کاوشوں کا احاطہ کیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. Amaresh Datta (1988). Encyclopedia of Indian Literature. Sahitya Akademi. صفحہ 1899. ISBN 978-81-260-1194-0. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015.