ادبی رسالہ

ایسا رسالہ جس میں ادبی نثر اور شاعری شائع ہوتی ہے

ادبی رسالہ (انگریزی: Literary magazine) ایک ایسا رسالہ ہوتا ہے جو ادب کے لیے اس کے وسیع تر معنوں میں معنون ہو۔ ادبی رسالے عمومًا افسانے، شاعری اور انشائیے شائع کرتے ہیں، جس کے ساتھ ساتھ ادبی تنقید، کتابوں کا جائزہ، مصنفوں کی زندگی پر منحصر خاکے، انٹرویو اور قارئین کے خطوط شائع کرتے ہیں۔ ادبی رسالوں کو کئی ادبی جریدے بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی نوعیت تجارتی رسالوں سے مختلف ہوتی ہے۔ [1]

بلیک ووڈ کے ایڈن برگ ادبی رسالے کے چوبیسویں شمارے میں ہیمنز کی نظمین

اردو میں ادبی رسالے

ترمیم

اردو چونکہ بھارت اور پاکستان کی کثیر الاستعمال زبان ہے، اس میں کئی ادبی جریدے اور رسائل چھپتے ہیں۔ اردو ادب کی معروف شخصیت مغنی تبسم شعر و حکمت کے نام سے حیدرآباد، دکن سے ایسا ہی ایک رسالہ نکالا کرتے تھے۔ [2]

اردو میں ادبی رسالوں کی مختصر فہرست:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Malcolm Cowley (ستمبر 14, 1947)۔ "The Little Magazines Growing Up; The Little Magazines"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2017 
  2. ریختہ اردو ادبی رسالہ (اردو ویب سائٹ 14, 1947)۔ "مغنی تبسم"۔ ریختہ ویب سائٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2017