شرحبيل بن سعد الخطمی المدنی، انکی کنیت ابو سعد ہے انصار کے آزاد کردہ غلام ہیں مغازی اور اہل بدر کے حالات و کوائف کے عالم تھے۔زید بن ثابت ابو رافع ابو ہریرہ اور ابو سعید سے روایت کرتے ہیں۔ 123ھ بہ مطابق 740ء کو انکی وفات ہوئی۔[1]