شرر صہبائی
شرر صہبائی میانوالی (پنجاب)، پاکستان مشہور کالم نگار، ادیب اورشاعر ہیں۔
شرر صہبائی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | رانا اقبال احمد خان | |
قلمی نام | شرر صہبائی | |
تخلص | صہبائی | |
ولادت | 3 جنوری 1936ء انبالہ | |
ابتدا | انبالہ، پاکستان | |
وفات | 21 اکتوبر1987ء میانوالی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | ساہواں دے پتھر | |
تصنیف آخر | کملی والے پیا | |
معروف تصانیف | ساہواں دے پتھر ، کملی والے پیا ، جب زخم لو دینے لگے ، اداس لمحے نہ چھین لی | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمقلمی نام شرر صہبائی اصل نام رانا اقبال احمد خان ہے
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے 3 جنوری 1936ء انبالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیممجموعہ کلام
ترمیم- بے نام
- شین کاف
- چمچے
- خواب و خیال
- میر کارواں
- ممکن نہیں[1]