شرر فتح پوری
شرر فتح پوری فتح پور (اُترپردیش)، بھارت مشہور شاعر ہیں۔
شرر فتح پوری | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | رام سنگھ | |
قلمی نام | شرر فتح پوری | |
تخلص | شرر | |
ولادت | 16 مئی 1928ء فتح پور | |
ابتدا | اترپردیش، انڈیا | |
وفات | 26 نومبر1992ء کیتھل (بھارت) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | یک ہی رنگ لہو کا | |
تصنیف آخر | حرف حرف | |
معروف تصانیف | نئی دنیا نیا آدم ،یدمنی، فردا | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمشرر فتح پوری قلمی نام اصل نام رام سنگھ ہے
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے 16 مئی 1928ء فتح پور (اترپردیش) بھارت میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیمنمونہ کلام
ترمیم- بے حسی وہ ہے کہ اس دور میں جینے کا مزا
- نہ گناہوں میں رہا اور نہ ثوابوں میں رہا
مجموعہ کلام
ترمیم- ایک ہی رنگ لہو کا (1987ء-64 صفحات) ناشر: پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (نظمیں)
- حرف حرف (1986ء-112 صفحات) ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (شاعری)
- نئی دنیا نیا آدم (1981ء-112 صفحات) ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ (3 مثنویاں)
- فردا (1983ء-28 صفحات)ناشر:پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (شاعری)
- یدمنی (1981ء-112 صفحات) ناشر: پبلشرز اینڈ ایڈورٹائزرز۔ دہلی (یدمنی کی داستان حیات)[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب، 1993ء ص 673