شرف الدولہ

کرکٹ امپائر

شرف الدولہ ابن شاہد (بنگالی: শরফুদ্দৌলা ইবনে শহীদ)‏ (پیدائش: 16 اکتوبر 1976ء) جسے شرف الدولہ سیکت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر اور بنگلہ دیش کے سابق فرسٹ کلاس کھلاڑی ہیں۔ [1] فروری 2022ء میں انھیں نیوزی لینڈ میں 2022ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] [3] جنوری 2023ء میں انھیں 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔

شرف الدولہ
ذاتی معلومات
مکمل نامشرف الدولہ ابن شاہد
پیدائش (1976-10-16) 16 اکتوبر 1976 (عمر 48 برس)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000–2001ڈھاکہ میٹروپولیس
پہلا فرسٹ کلاس22 نومبر 2000 ڈھاکہ میٹروپولیس  بمقابلہ  سلہٹ ڈویژن
آخری فرسٹ کلاس27 جنوری 2001 ڈھاکہ میٹروپولیس  بمقابلہ  چٹاگانگ ڈویژن
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر14 (2021–2024)
ایک روزہ امپائر63 (2010–2024)
ٹی 20 امپائر52 (2011–2024)
خواتین ایک روزہ امپائر13 (2012–2022)
خواتین ٹی 20 امپائر28 (2012–2022)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 10
رنز بنائے 44
بیٹنگ اوسط 7.33
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 14
گیندیں کرائیں 2,122
وکٹ 31
بالنگ اوسط 23
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/45
کیچ/سٹمپ 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 دسمبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sharfuddoula"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-23
  2. "Eight women among 15 Match Officials named for ICC World Cup 2022"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-22
  3. "Match officials chosen for ICC Women's Cricket World Cup 2022"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-22