شریعت
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والے مجموعہ قوانین کو شریعت یا شرعی قوانین کہتے ہیں۔
شریعت کی اقسام
ترمیماللہ تعالیٰ کی طرف سے جو شرعی احکام ہمارے سامنے ہیں وہ
کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔
شریعت کا نفاذ
ترمیمکسی بھی شریعت یا قوانین کو نافذ کرنے کا عمل شریعت کا نفاذ کہلاتا ہے۔
اسلامی شریعت کا نفاذ
ترمیماسلامی شریعت کے نفاذ کے حوالے سے دیکھا جائے تو صدر اسلام میں دور نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علاوہ خلافت راشدہ میں اسلامی قوانین نافذ تھے نیز عہد اسلامی کے کئی درخشاں ادوار میں شریعت کا نفاذ دنیا کے بہت وسیع علاقوں میں رہا ہے۔ موجودہ دور میں کئی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ کے دعویدار ہیں۔ جیسے سعودی حکومت یا اسلامی جمہوریہ ایران نیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بعض ادوار میں یہ دعوی رہا ہے اسی طرح افغانستان کی سابقہ طالبان حکومت نے اپنے ملک میں اسلامی شرعی قوانین نافذ کرنے کے دعوے کیے۔ اس وقت نائجیریا اور ملائیشیا کے کچھ صوبوں میں شرعی قوانین رائج کرنے کے دعویدار ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے علاقے سوات میں ہونے والا سوات معاہدہ عدل بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- شریعت موسوی
- شریعت عیسوی
- شریعت محمدی
- عقیدہ
- دین
- حلقہ - یہودی قانون
- اسلامی شریعت کونسل - برطانیہ
- میزان -اسلام کے موضوع پر ایک جامع رسالہ بقلم جاوید احمد غامدی
- حکومت الٰہی
- خاص
- تعزیر
- قصاص - انتقامی جرائم
- اسلامی قوانین وراثت
- قوانین بمطابق
بیرونی روابط
ترمیم- اسلامی بینکنگ کی معلومات کا ڈیٹا بیس
- اسلامی سائنس
- شریعہ انسٹی ٹیوٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shariah-institute.org (Error: unknown archive URL)
- انسانی حقوق اور اسلامی قوانین
- اسلامی شریعت کونسل برطانیہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamic-sharia.co.uk (Error: unknown archive URL)
- مسلم ثالثی عدالتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ matribunal.com (Error: unknown archive URL)
- جان، ماہر بشریاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bostonreview.net (Error: unknown archive URL)
- خالد کریبی