شفیق ضیاء
شفیق ضیاء (انگریزی: Shafiq Zia) (ولادت: 21 ستمبر 1931ء - وفات: 5 جنوری 1996ء) یوگنڈا میں پیدا ہونے والی پاکستانی عوامی شخصیت تھیں جنھوں نے 1977ء سے لے کر 17 اگست 1988ء کو طیارے کے حادثے میں اپنے شوہر کی موت تک پاکستان کی خاتون اول کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
شفیق ضیاء | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان کی خاتون اول | |||||||
مدت منصب 5 جولائی1977 – 17 اگست1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاء الحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 ستمبر 1931ء کمپالا |
||||||
تاریخ وفات | 5 جنوری 1996ء (65 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
اولاد | 5 (محمد اعجاز الحق سمیت) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | خاتون اول پاکستان | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور خاندان
ترمیمشفیق ضیاء 1931ء میں یوگنڈا کے کمپالا میں ہند نسل کے ایک خاندان میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان چلی گئیں اور 10 اگست 1950ء کو لاہور میں جنرل ضیاء الحق سے شادی کی۔[1][2]
بعد کی زندگی اور وفات
ترمیم1988ء میں ضیاء الحق کی موت کے بعد، بیگم ضیاء نے ضیاء الحق فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔[3] 1989 میں، سابق صدر کی اہلیہ کی حیثیت سے ان کی وظیفہ اور امتیازی حق کو بینظیر بھٹو حکومت نے منسوخ کر دیا تھا۔[3] شفیق ضیاء 5 جنوری 1996ء کو لندن کے کروم ویل اسپتال میں انتقال کر گئیں اور ان کے بعد تین بیٹیاں، روبینہ، قراۃلعین اور زین اور دو بیٹے اعجاز اور انور رہ گئے۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Daily Times – Leading News Resource of پاکستان"۔ 2012-10-20۔ 20 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018
- ↑ Parveen Shaukat Ali (1997)۔ Politics of conviction: the life and times of Muhammad Zia-ul-Haq۔ The London Centre for پاکستان Studies۔ صفحہ: 9۔ ISBN 978-1-901899-03-0۔
Zia-ul-Haq became engaged to his cousin (the daughter of his mother's sister)، who was eight years younger than he was. Begum Shafiq Zia-ul-Haq was born in 1932 in Uganda, where her father lived. According to the traditional religious custom, it was an arranged marriage and was solemnized on اگست 10, 1950, in Model Town, Lahore. Shafiq's father had been staying there on a leave of absence from his job in Uganda, so that he could marry his two daughters in his own country.
- ^ ا ب Barbara Crossette and Special To the New York Times۔ "Son of Former Military Ruler Goes Into Politics in پاکستان" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018
- ↑ "Jang Group Online"۔ 2011-11-19۔ 19 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018