شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)

یہ فہرست شمالی امریکا ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) ہے۔

CIS درجہ عالمی دعجہ ملک 2011 خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
ملین بین الاقوامی ڈالر
شمالی امریکا 18,721,116
1 1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 15,080,000
2 11 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 1,667,000
3 14 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 1,395,000
4 67 کیوبا کا پرچم کیوبا 114,100
5 73 جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن 93,380
6 81 گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا 74,840
7 89 کوسٹاریکا کا پرچم کوسٹاریکا 55,020
8 92 پاناما کا پرچم پاناما 50,610
9 95 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 44,580
10 104 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 35,700
11 112 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 26,490
12 118 جمیکا کا پرچم جمیکا 24,560
13 130 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 18,880
14 147 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 12,370
15 152 بہاماس کا پرچم بہاماس 10,600
16 156 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 6,929
17 180 بیلیز کا پرچم بیلیز 2,786
18 189 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 2,183
19 195 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 1,495
20 197 گریناڈا کا پرچم گریناڈا 1,440
21 200 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 1,264
22 203 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 1,014
23 206 سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز 875

حوالہ جات

ترمیم