سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکا کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Pax et Justitia) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°00′50″N 61°13′47″W / 13.0139°N 61.2296°W [1] |
پست مقام | بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) |
رقبہ | 389 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | کنگز ٹاؤن |
سرکاری زبان | انگریزی |
آبادی | 109897 (2017)[2] |
|
53636 (2019)[3] 53434 (2020)[3] 53209 (2021)[3] 52928 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
51288 (2019)[3] 51199 (2020)[3] 51123 (2021)[3] 51020 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | چارلس سوم (8 ستمبر 2022–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1979 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 16 سال ، 15 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں |
ڈومین نیم | vc. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | VC |
بین الاقوامی فون کوڈ | +1784 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد — International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولائی 2016