شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

یہ شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of North American countries by GDP per capita) ہے۔

فہرست ترمیم

علاقائی
درجہ
ملک
فی کس خام ملکی پیداوار
امریکی ڈالر
1   ریاست ہائے متحدہ 59,792
2   کینیڈا 45,095
3   بہاماس 32,661
4   اروبا 24,371
5   بارباڈوس 17,758
6   سینٹ کیٹز و ناویس 17,397
7   اینٹیگوا و باربوڈا 16,702
8   ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 16,638
9   پاناما 15,089
10   کوستا ریکا 11,729
11   گریناڈا 10,405
12   سینٹ لوسیا 9,606
13   میکسیکو 9,319
14   ڈومینیکا 7,879
15   کوبا (2015) 7,602
16   جمہوریہ ڈومینیکن 7,478
17   سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 7,124
18   جمیکا 5,193
19   بیلیز 4,806
20   گواتیمالا 4,469
21   ایل سیلواڈور 3,895
22   ہونڈوراس 2,766
23   نکاراگوا 2,221
24   ہیٹی 784

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم