شمالی ساوونیا (انگریزی: Northern Savonia) فن لینڈ کا ایک فن لینڈ کے علاقہ جات میں سے ایک جو فن لینڈ میں واقع ہے۔[1]


Pohjois-Savon maakunta
Norra Savolax landskap
فن لینڈ کے علاقہ جات
North Savo
قومی نشان
North Savo on a map of Finland
North Savo on a map of Finland
ملکفن لینڈ
Historical provinceSavonia
رقبہ
 • کل20,366.70 کلومیٹر2 (7,863.63 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل248,430
آیزو 3166 رمزFI-15
NUTS132
Regional birdBlack-throated Diver, Gavia arctica
Regional fishVendace, Coregonus albula
Regional flowerRowan, Sorbus aucuparia
ویب سائٹpohjois-savo.fi

تفصیلات ترميم

شمالی ساوونیا کا رقبہ 20,366.70 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 248,430 افراد پر مشتمل ہے۔

شمالی ساوونیا مشرقی فن لینڈ کا ایک علاقہ ہے۔ اس کی حدیں جنوبی ساوو، وسطی فن لینڈ، شمالی اوستروبوثنیہ، شمالی کاینو اور شمالی کاریلیا سے ملتی ہیں۔ کواوپیو اس علاقے کا سب سے بڑا شہر ہے اور جھیل کالاویسی اس علاقے کی سب سے بڑی جھیل ہے۔

اس علاقے کی روایتی خوراک کالاکُکّو کہلاتی ہے جس میں مچھلی اور بیکن شامل ہوتی ہیں۔

بلدیات ترميم

شمالی ساو میں ۱۹ بلدیات شامل ہیں جن میں سے پانچ شہر ہیں:

ای سالمی (شہر)

آبادی ۲۰۹۶۰

راوتا وآرا

آبادی ۱۵۱۳

یوروئنن

آبادی ۴۶۲۶

سیلینیروی

۲۱۲۹۷

کآوی

آبادی ۲۷۷۸

سونکایروی

آبادی ۳۷۷۶

کیئتیلے

آبادی ۲۰۹۹

سوئنن یوکی (شہر)

۶۸۹۱

کیورو ویسی (شہر)

آبادی ۷۷۵۸

کواوپیو (شہر)

آبادی ۱۲۱۵۵۷

تُوس نی اےمی

آبادی ۲۴۱۹

لپینلاہتی

آبادی ۹۲۵۰

ورکاؤس (شہر)

آبادی ۱۹۹۷۸

لیپّاورتا

آبادی ۹۲۷۹

ویئرےما

آبادی ۳۴۹۰

پیئلاویسی

آبادی ۴۲۷۱

راؤتالمپی

آبادی ۳۰۳۵

مزید براں شمالی ساوو کے پانچ ذیلی علاقے ہیں: کُووپیو کا ذیلی علاقہ، اندرونی ساوونیا، شمال مشرقی ساوونیا، بالائی ساوونیا اور ورکاؤس کا ذیلی علاقہ

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Northern Savonia".