شمالی ممالک
شمالی ممالک یا نورڈک ممالک (Nordic countries) شمالی یورپ اور شمالی بحر اوقیانوس میں ایک خطہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک اور ان کے متعلقہ علاقے شامل ہیں۔ انگریزی میں اسکینڈینیویا کبھی کبھی نورڈک ممالک کے لیے ایک متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
شمالی ممالک Nordic countries
| |
---|---|
دار الحکومت | اسٹاک ہوم; کوپن ہیگن; اوسلو; ہلسنکی; ماریہامن; تورشھاون; ریکیاوک; نوک |
8
| |
آئس لینڈ ڈنمارک جزائرفارو فن لینڈ گرین لینڈ ناروے سویڈن جزائر اولند | |
رقبہ | |
• کل | 3,501,721 کلومیٹر2 (1,352,022 مربع میل) |
آبادی | |
• 2012 تخمینہ | 25,650,540 |
• 2000 مردم شماری | 25,478,559 |
• کثافت | 7.24/کلو میٹر2 (18.8/مربع میل) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2011 تخمینہ |
• کل | $1,049,8564136 ملین |
• فی کس | $41,205 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2011 تخمینہ |
• کل | $1,621,658 ملین |
• فی کس | $63,647 |
کرنسی | ڈینش کرون; فیروئیز کرونا; آئیسلینڈی کرونا; نارویجن کرون; سویڈش کرونا; یورو |