جزائر فارو
جزائرفارو (Faroe Islands) ڈنمارک کے تحت ایک خود مختار مجمع الجزائر ہیں۔ یہ برطانیہ کے شمال میں بحر منجمد شمالی میں ہیں۔
جزائرفارو Føroyar (بفروئز) Færøerne (بڈنمارکی) | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | تورشھاون |
سرکاری زبانیں | فروئز زبان, ڈینش زبان[1] |
نسلی گروہ | 91% فروئز 5.8% ڈینش 0.7% برطانوی 0.4% آئس لینڈی 0.2% نارویجن 0.2% پولش |
آبادی کا نام | Faroese |
حکومت | ئینی بادشاہت کے اندر پارلیمانی جمہوریت |
• ملکہ | Margrethe II |
Dan M. Knudsen | |
Aksel V. Johannesen | |
خود مختاری ڈنمارک کے اندر | |
• ناروے کے ساتھ متحد | 1035 |
14 جنوری 1814 | |
• ہوم رول | 1 اپریل 1948 |
رقبہ | |
• کل | 1,399 کلومیٹر2 (540 مربع میل) (180) |
• پانی (%) | 0.5 |
آبادی | |
• جولائی 2011 تخمینہ | 49,267[2] (206) |
• 2007 مردم شماری | 48,760 |
• کثافت | 35/کلو میٹر2 (90.6/مربع میل) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2008 تخمینہ |
• کل | $1.642 بلین |
• فی کس | $33,700 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2008 تخمینہ |
• کل | $2.45 بلین |
• فی کس | $50,300 |
ایچ ڈی آئی (2006) | 0.943 ویری ہائی |
کرنسی | Faroese króna (DKK) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+0 (WET) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+1 (WEST) |
کالنگ کوڈ | 298 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .fo |
ناروے اور آئس لینڈ کے وسط میں بحیرہ ناروے اور شمالی بحر اوقیانوس کے سنگم پر واقع ڈنمارک کی بادشاہت کے زیر اثر ایک خود مختار مجموعہ جزائر۔ کل رقبہ تقریبا 540 مربع میل۔2010 کی مردم شماری کے مطابق آبادی 50000 نفوس پر مشتمل ہے۔1948 میں جزائر فارو کو جزوی خود مختاری دی گئی۔وقت کے ساتھ ساتھ اس خود مختاری میں اضافہ ہوا اور ڈنمارک کے پاس دفاع،خارجہ،پولیس،عدلیہ اور خزانہ کے معاملات رہ گئے۔مذہب عیسائیت ہے۔فرینگاسیگا کے مطابق سگمندربرسٹسن نے 999ء میں یہاں عیسائیت متعارف کرائی۔ایک اور روایت کے مطابق اس سے نصف صدی قبل یہاں عیسائیت کے پیروکار موجود تھے۔جزائرفارو کا پہلا کلیسا یکم جنوری 1540 کو مکمل ہوا۔یہاں کی ثقافت نارڈک ممالک سی ہے اور یہاں کی زبان فیروئیز ہے جوتین زبانوں کا امتزاج ہے قدیم سکنڈینیوین،برفستانی اور فیروئیز۔چٹانی علاقوں اور کم رقبے کی وجہ سے یہاں کا نظام مواصلات دنیا کے دیگر ملکوں جیسا نہیں تھا لیکن اب یہ صورت حال نہیں اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے گئے ہیں تقریبا 80 فیصد آبادی کو سرنگوں، پلوں اور برساتی راہوں کے ذریعے ملا دیا گیا ہے اور تقریبا تمام جزائر اب منسلک ہیں۔
فہرست متعلقہ مضامین جزائرفارو
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Statistical Facts about the Faroe Islands, http://www.tinganes.fo/Default.aspx?ID=219, The Prime Minister's Office, accessed 13 July 2011
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/fo.html CIA - The World Factbook, accessed 13 July 2011
ویکی ذخائر پر جزائر فارو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |